Advertisement

شمال مشرقی میں کارروائی سے 109 عسکریت پسند مارے جا چکے ہیں، ترک صدر

Erdogan on Turkey's Syria conflict

ترک صدر طیب صدراردوان نے کہا ہے کہ ترکی کی شمال مشرقی میں کارروائی سے 109 عسکریت پسند مارے جا چکے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ترک صدر طیب اردوان نے انقرہ میں اپنی اے کے پارٹی کے ممبروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شمالی مشرقی شام میں کرد جنگجوؤں کے خلاف فوجی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے اور یہ دہشت گردوں کی راہداری کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا۔

ترک صدر کا کہنا تھا کہ فوجی کاروائی ترکی میں دہشت گردی کے خطرات کو ختم کر دے گا۔

ترک صدرطیب اردوان کا مزید کہنا تھا کہ آپریشن کا مقصد علاقے کو محفوظ بنانا، پناہ گزینوں کی گھروں کو واپسی بھی ہے۔

یاد رہے کہ چند دن قبل ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا تھا کہ ترک فوج تیار ہے، شام میں کرد ملیشیا کے خلاف آپریشن کسی بھی لمحے شروع ہو سکتا ہے۔

Advertisement

اس موقع پرترک فوج کے افسر کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ شام میں فوجی کارروائی کا آغاز فضائی بمباری سے کر دیا گیا ہے جبکہ علاقے میں ٹینکوں اور پیدل فوج کے ذریعے بھی کارروائی کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
امریکا میں بھارتی نژاد سابق اعلیٰ عہدیدار حساس دفاعی معلومات رکھنے پر گرفتار
نیپال کے بعد مڈغاسکر میں بھی جین زی کا انقلاب، حکومت کا تختہ الٹ دیا، صدر فرار، پارلیمنٹ تحلیل
مصر نے غزہ کی قیادت کیلئے 15 منظور شدہ ٹیکنوکریٹس کے ناموں کا اعلان کر دیا
پاک افغان سرحد کشیدگی پر روسی وزارت خارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا
ڈھاکا کی دو فیکٹریوں میں خوفناک آتشزدگی، 16 افراد جاں بحق
حماس نے 20 یرغمالیوں کی رہائی کے بعد 4 مغویوں کی لاشیں بھی اسرائیل کے حوالے کردیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version