Advertisement

لندن : اسٹریٹ فورڈ شاپنگ سینٹر کے قریب ایک نوجوان پر چاقو سے حملہ

A 15 years old boy killed in London in Knife attack

لندن کے اسٹریٹ فورڈ شاپنگ سینٹر کے قریب ایک نوجوان کو چاقو سے وار کر کے قتل کردیا گیا۔ پولیس نے بتایا ہے کہ 15 سالہ لڑکے کو اسٹریٹ فورڈ براڈوے پر  شدید  زخمی  حالت میں پایا گیا۔

پولیس کا خیال ہے کہ اس پر یا تو بس پر حملہ ہوا تھا ، یا پھر وہاں سے اترنے کے فورا بعد ہی حملہ کیا گیا ۔

پولیس کی جانب سے واضح کیا گیا کہ اب تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی  ، تاہم واقع کی تحقیقات کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔

پولیس نے مزید بتایا کہ  لڑکے کے دوست اس کی مدد کے لئے پہنچ گئے اور عوام کے ممبران نے جائے وقوعہ پر زخمی لڑکے کو ابتدائی طبی امداد دی۔

 پولیس فورس نے بتایا کہ اس کے  رشتہ داروں کو آگاہ کردیا گیا ہے لیکن ابھی تک باضابطہ شناخت اور پوسٹ مارٹم امتحان ہونا باقی ہے۔

Advertisement

تحقیقات کی سربراہی کرنے والے ڈی سی آئی کرس سول نے اسے ایک ” بے ہوش حملہ ” قرار دیا اور کہا کہ قتل کی تحقیقات کا آغاز کیا گیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا اس واقع  پر بہت افسوس ہے اور  اس لڑکے کی فیملی  کو  زندگی کے اس خوفناک نقصان سے دوچار ہونا پڑا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مصر نے غزہ کی قیادت کیلئے 15 منظور شدہ ٹیکنوکریٹس کے ناموں کا اعلان کر دیا
پاک افغان سرحد کشیدگی پر روسی وزارت خارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا
ڈھاکا کی دو فیکٹریوں میں خوفناک آتشزدگی، 16 افراد جاں بحق
حماس نے 20 یرغمالیوں کی رہائی کے بعد 4 مغویوں کی لاشیں بھی اسرائیل کے حوالے کردیں
چین کا عالمی تجارتی تنظیم میں خصوصی رعایتیں نہ لینے کا اعلان
غزہ امن معاہدے پر وزیراعظم شہباز شریف اور ’اپنے پسندیدہ‘ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version