Advertisement

ترک صدر کی شام میں فوجی کارروائی کی دھمکی

Turkish forces in Syria

ترک صدر رجب طیب اردوان نے شام میں فوجی کارروائی کی دھمکی دے دی۔

 ترک نشریاتی ادارے کے مطابق  ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ  ترکی شام میں دریائے فرات کے مشرق میں فضائی اور زمینی فوجی آپریشن کرے گا اور یہ آپریشن جلد شروع ہوسکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ترکی کا مقصد دریائے فرات کے مشرق کو امن کا سرچشمہ بناکر وہاں مہاجرین کو بسانا تھا،ہم نے دریائے فرات کے مشرق کے سلسلے میں اپنے ثالث کاروں کو تمام انتباہ دیے اور ہم نے اس پر تحمل کا مظاہرہ کیا۔

ترک صدر کا مزید کہنا تھا کہ  ہم نے اپنی تیاریاں  مکمل کرلی ہیں اور آپریشن کے منصوبے کو بھی مکمل کرکے ضروری ہدایات جاری کردی ہیں، اب ترکی بہت جلد آج یا کل زمینی اور فضائی کارروائی کرے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان سے سیز فائر امریکا کے دباؤ پر نہیں خود کیا ، راجناتھ سنگھ ، ٹرمپ کا دعویٰ مسترد
سوٹ بوٹ میں ننھا فلسطینی زہران ممدانی ، ویڈیو وائرل
امریکا نے جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کردیا
غزہ میں اسرائیلی فورسز کی خلاف ورزیاں جاری
فلسطینیوں کی نسل کشی پر ترکیہ میں نیتن یاہو کی گرفتاری کے وارنٹ جاری
دواجی کون ؟ ممدانی سے پہلی ملاقات، محبت ، شادی کب کیسے اور کہاں ہوئی ؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version