Advertisement

واشنگٹن کی عمارت میں فائرنگ، ایک صحافی ہلاک 3زخمی

Washington: Firing in building

امریکی شہر واشنگٹن کی عمارت میں فائرنگ  سے ایک صحافی ہلاک جبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ عمارت کی لابی سی کی گئی تھی۔

 پولیس نے واضح کیا کہ فائرنگ کرنے والا شخص اپارٹمنٹس کا رہائشی ہے۔

 پولیس کی جانب سے ملزم کو ہتھیار ڈالنے کی ہدایت جاری کردی گئیں۔

پولیس افسران ٹیلیفون پر ملزم سے براہ راست بات چیت کرنے کے بعد حراست میں لے لیا۔ کچھ رہائشیوں کو عمارت سے باہر نکالا گیا ہے زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Advertisement

یاد رہے کہ اس سے قبل فرانس کے دارالحکومت پیرس میں  جمعرات  کو  پیرسپولیس ہیڈ کوارٹرمیں چاقو کے وار سے 4 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئےجبکہ پولیس کی فائرنگ سے حملہ آور بھی موقعے پر ہی مارا گیا ہے۔

حادثے کے بعد  پولیس نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کر سیل کردیا ہے تاہم سرکاری طور پر جائے وقوعہ کو سیل کیے جانے کا کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان اور افغانستان میں جنگ بندی کرانا پڑی تو یہ میرے لیے یہ بہت آسان ہے، ٹرمپ
چین میں کرپشن کیخلاف بڑی کارروائی ، اعلیٰ فوجی عہدیدار سمیت 9 افسران برطرف
مودی سرکار کی ناکام پالیسیوں کا نتیجہ، بھارتی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں بڑی تنزلی
آسام میں بھارتی گرفت کمزور، ایک سال میں 35 بھارتی فوجی باغیوں کے ہاتھوں ہلاک
اگر ضرورت پڑی توکوئی امریکی سرپرستی میں حماس کوختم کرےگا، ڈونلڈٹرمپ
پیوٹن کا ٹرمپ کو فون، مشرق وسطیٰ میں قیام امن پر مبارکباد دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version