Advertisement

سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں خطرناک ٹریفک حادثہ ،35 افراد ہلاک

Bus accident in Madina, Saudi Arabia

مدینہ منورہ میں بس حادثے کا شکار ہو گئی۔

 تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے شہر مدینہ میں خطرناک ٹریفک حادثے کے نتیجے  میں35 افراد ہلاک ہو گئے۔ اور متعدد زخمی ہو گئے۔

 زخمیوں میں سے 4 افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔  زخمی ہونے والے  مسافروں میں ایشیائی اور عربی افراد شامل ہیں۔

 حادثہ بس کے دوسری گاڑی سے ٹکرانے کے بعد پیش آیا، یہ حادثہ مدینہ منورہ سے 170 کلومیٹر دور ، اجالا گاؤں کے قریب شام سات بجے کے لگ بھگ ہجرہ روڈ پر اس وقت پیش آیا جب 39 مسافروں پر مشتمل نجی چارٹرڈ بس ایک لوڈر سے ٹکرا گئی۔

 زخمیوں کو طبی امداد کے لئے الحمنا اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Advertisement

ٹریفک ٹیمیں اور سیکیورٹی گشت کرنے والی ٹیم  جائے وقوعہ پر پہنچے تاکہ اس واقعے کی وجوہات کے بارے میں مزید معلومات حاصل کی جاسکیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
روس پر پابندیاں: صدر ٹرمپ نے نیٹو ممالک کیلئے شرط رکھ دی
اسرائیل اور بھارت کی فنڈنگ پر لندن میں اسلام مخالف ریلی
رائفل پر کنندہ الفاظ نے چارلی کِرک کے قتل کیس کو پراسرار بنادیا
نیٹو چیف کا روسی میزائل ٹیکنالوجی پر خدشات کا اظہار ، ٹرمپ نے نئی پابندیوں کا عندیہ دیدیا
صدر زرداری کی چین میں لی شو لی سے ملاقات، پاک-چین تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد منظور
Advertisement
Next Article
Exit mobile version