Advertisement

امریکا کا کرتارپور راہداری کے معاہدے کا خیر مقدم

ایلس ویلز 4 روزہ دورہ

امریکا کی جانب سے کرتارپور راہداری کھولنے کے معاہدے کا خیرمقدم کیا گیا ہے۔

 اس موقع پر نائب وزیرخارجہ ایلس ویلز کہتی ہیں کہ ہم راہداری کے نومبر میں باضابطہ افتتاح کے منتظر ہیں کیونکہ پڑوسی ملکوں کے مابین عوام سے عوام کے تعلقات استوار کرنا خوشخبری ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کرتارپور راہداری  مسودے پر دستخط کااعلامیہ جاری کیا تھا۔

دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا کہ وزیراعظم کے وژن کے مطابق کرتارپورراہداری کھولنے پر کام ہو رہا ہے جبکہ راہداری کھولنے کا فیصلہ اسلامی روایات کے عین مطابق ہے۔

اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ پاکستان اوربھارت نےکرتارپورراہداری  کے لیے معاہدے پر دستخط کردیے ہیں جبکہ معاہدے پر پاکستان کی جانب سے ڈی جی جنوبی ایشیا ڈاکٹر فیصل اور  بھارت کی جانب سے بھارتی سیکریٹری داخلہ نےدستخط کیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
غزہ میں اسرائیلی فورسز کی خلاف ورزیاں جاری
فلسطینیوں کی نسل کشی پر ترکیہ میں نیتن یاہو کی گرفتاری کے وارنٹ جاری
دواجی کون ؟ ممدانی سے پہلی ملاقات، محبت ، شادی کب کیسے اور کہاں ہوئی ؟
امریکا کیلیے خطرے کی گھنٹی، چین نے دنیا کا جدید ترین طیارہ بردار جہاز سمندر میں اتار دیا
سعودی عرب میں ملازمت کے خواہش مند افراد کے لئے بڑی خوشخبری ، نیا نظام متعارف
ظہران ممدانی نے خواتین پر مشتمل عبوری ٹیم کا اعلان کردیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version