Advertisement

بورس جانسن نے معافی مانگ لی

برطانوی وزیراعظم

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے مسلمان خواتین سے متعلق اپنے بیان پر معافی مانگ لی۔

 بورس جانسن کو پارٹی کے اندر مسلمان خواتین کےحوالے سے بیان پرشدید تنقیدکا سامنا تھا۔

وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ پارٹی کےاندر اسلاموفوبیا کے حوالے سے آزادانہ تحقیقات بھی کرائی جائیں گی جبکہ کنزرویٹو پارٹی کے اندر اسلامو فوبیا کے خلاف مہم چلانےوالی سعیدہ وارثی نے وزیراعظم کے اس اقدام کا خیرمقدم کیا ہے۔

جبکہ لوٹن سےکنزرویٹوامیدوار پرویزاختر نے بھی بورس جانسن سےمعافی مانگنےکامطالبہ کیا تھا، انھوں نے بھی وزیراعظم کے معافی مانگنے کا خیر مقدم کیا ہے۔

بورس جانسن کی معافی کےبعد لیبرلیڈرجریمی کوربن پریہودیوں سےمعافی کے لئےدباومیں اضافہ ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
اسرائیلی ٹی وی نے ٹرمپ کو بادشاہ بنا کر امن  کی کوششوں  کو مذاق بنا دیا
مستقبل کے غزہ میں حماس کا کوئی کردار نہیں ہو گا ، مارکو روبیو
غزہ کا انتظام ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے پر اتفاق ہوگیا ، حماس کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version