Advertisement

شام میں دھماکہ، 10 افراد ہلاک

Afghanistan Blast

بین الاقوامی خبر رساں کے مطابق تل ابیض میں کار بم دھماکے میں 10 افراد ہلاک جبکہ 20 افراد زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں 4 زخمیوں کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شام میں ترک سرحد کے نزدیکی شہر تل ابیاد میں کار کو دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا گیا جبکہ شام کے بارڈر پر گزشتہ ماہ ترک فورسز نے کنٹرول حاصل کیا تھا۔

دھماکے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد بھی ہلاک ہوئے۔

ترک وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 3 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوئے ہیں، وزارت دفاع کے ترجمان نے دھماکے کا الزام جنگجوؤں پر عائد کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میکسیکو میں خوفناک ٹریفک حادثہ، تین گاڑیوں کی ٹکر سے 15 افراد کی ہلاکت
اسرائیل عالمی امن کیلیے مسلسل خطرہ ، جنگی جرائم پر جواب دہ ٹھہرایا جائے ، اسحاق ڈار
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version