Advertisement

مذہبی عالم کو ناجائز تعلقات پر کوڑوں کی سزا

INDONESIAN MAN FLOGGED

انڈونیشیا میں ایک مذہبی عالم کو ناجائز تعلقات پر کوڑوں کی سزا سنائی گئی۔

بی بی سی کے مطابق انڈونیشیا  میں ناجائز تعلقات کے خلاف قوانین تیار کرنے والے ادارے آچے علما کونسل سے منسلک 46 سالہ عالم مخلص بن محمد کو ایک شادی شدہ خاتون سے غیر سماجی تعلقات قائم کرنے پر انہی کے ادارے کے قانون کے مطابق 28 کوڑے مارے گئے جب کہ خاتون کو 23 کوڑے مارے گئے۔

انڈونیشن شخص کو شادی شدہ خاتون کے ساتھ تعلقات رکھنے پر عوام کے سامنے کوڑے مارے گئے

آچے یہ انڈونیشیا کی واحد جگہ ہے جہاں اب بھی اسلامی شرعی قوانین سختی سے نافذ ہیں جبکہ آچے میں ہم جنس پرستی اور جوا کھیلنے کی سزا ہجوم کے سامنے کوڑے مارنا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
غزہ میں ہولناک تباہی، اقوام متحدہ کی رپورٹ میں لرزا دینے والے حقائق بے نقاب
اسرائیل و حماس میں بالواسطہ مذاکرات کا نیا دور آج ہو گا، جنگ بندی پر پیش رفت متوقع
6 اکتوبر 1981، وہ سیاہ دن جب امن کے پیامبر کو گولیوں سے خاموش کر دیا گیا
غزہ جنگ میں اسرائیل نے 2 سال میں 1152 فوجی گنوا دیے، رپورٹ جاری
فلوٹیلا کے مزید 171 ارکان بشمول گریٹا تھنبرگ اسرائیل سے بے دخل، مشتاق احمد تاحال زیر حراست
نیدرلینڈ، لاکھوں افراد کا فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ، 30 فیصد آبادی سڑکوں پر نکل آئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version