Advertisement

صحرا کی سخت زندگی سے پر آسائش یو اے ای کا سفر

UAE national day

متحدہ عرب امارات کے 48ویں قومی دن کے موقع پر چند تصاویر کی مدد سے یو اے ای کی ترقی کا سفر باآسانی دیکھا جاسکتا ہے۔

ان گذشتہ 48 سالوں میں متحدہ عرب امارات میں کیا کیا اور کس طرح آہستہ آہستہ تبدیلیاں آئی جن کے بعد یو اے ای محض ایک صحرا سے آج ایک ترقی یافتہ ملک بن کر دنیا کے سامنے موجود ہے جہاں دنیا بھر سے لوگ لطف اندوز ہونے آتے ہیں۔

متحدہ عرب امارات ، سات ریاستوں کا ایک مجموعہ ، کی معیشت تھی جو زیادہ تر موتی ڈائیونگ اور مچھلی پکڑنے پر انحصار کرتی تھی۔ 1960 کی دہائی میں تیل کی دریافت اور برآمد نے تجارت کا ایک نیا دور آیا اور پوری قوم میں انقلاب برپا کردیا۔

عروج پذیر معیشت کے ساتھ متحدہ عرب امارات تیز رفتار ترقی کے ایک عرصے کے لئے مالی اعانت فراہم کرنے میں کامیاب رہا۔

تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی ابتدائی حالات و صارتحال کیا تھی اور کن حالات سے دوچار تھا۔

Advertisement

بعد ازاں تیل کی دریافت اور تیل کی برامداد کی مدد سے یو اے ای کی معاشی صورتحال بہتری کی جانب رواں ہوئے اور اس کے ساتھ ہی ساتھ دیگر شعبوں میں بھی بہتری آنا شروع ہوگئی تھی۔

Advertisement

آج دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک صحرا کی سخت زندگی سے انتھک کوششوں اور محنت اور بہترین تجاویز کے باعث  متحدہ عرب امارات پواری دنیا میں اپنی بلندیوں کے عروج پر ہے جہاں دنیا بھر سے لوگ آتے ہیں اور لطف اندوز ہوتے ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حماس کو آخری وارننگ، اگر معاہدہ نہ ہوا تو قیامت برپا ہو گی، صدر ٹرمپ
لاس اینجلس، ریفائنری میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جیٹ فیول کی فراہمی متاثر
اٹلی، غزہ فلوٹیلا کی حمایت میں ملک گیر ہڑتال، ٹرین اور بندرگاہوں کا نظام درہم برہم
صحافیوں کے سوالات پر بھارتی ایئر چیف خاموش، بھارتی دفاعی بیانیہ ایک بار پھر بدنام
ناکام مشن یا زندہ امید؟ اسرائیلی رکاوٹ کے باوجود ایک کشتی کا سفر جاری
فی پوسٹ ہزاروں ڈالر؛ اسرائیل نے امریکی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو خرید لیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version