Advertisement

چین میں ہر سو پھیلی برف کے حسین نظارے

چین

چین  میں ہر سو پھیلی برف کے حسین نظارروں نے لوگوں کو حیران کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق چین میں شدید برف باری ہوئی جس کی وجہ سے چین نے میں  ہر طرف سفید چادر بکھری نظر آرہی ہے۔

ویست تو بہت سے ممالک سردی کی لپیٹ میں ہے وہی چین میں بھی برف باری ہو رہی ہے جس کو لوگ بہت انجوئے کر رہے ہیں۔

یاد رہے چین میں ہونے والی شدید برف باری سے معمولات زندگی تو متاثر ہو رہی ہے لیکن قدرت کے حسین نظارے بھی دیکھنے کو مل رہے ہیں۔

چین میں برف باری کے باعث پہاڑوں ،درختوں پر ہر سو پھیلی برف اور سفیدی کے گالوں سے ڈھکے خوبصورت نظارے کو دیکھ کر لوگ جہاں حیران ہوئے وہیں برف باری کے اس منفرد منظر کو بے حد انجوائے بھی کیا۔

Advertisement

واضح رہے چین کے جنوب مغربی، شمال مغربی اور شمال مشرقی علاقوں میں تیز برف باری ہوئی اور ہر طرف سفید چادر بکھری نظر آئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شرم الشیخ میں تاریخی پیش رفت، غزہ جنگ بندی معاہدے پر دستخط ہو گئے
جنگ ختم امن شروع، مشرقِ وسطیٰ میں ایک نئی صبح کا آغاز ہو گیا ہے، صدر ٹرمپ
غزہ امن معاہدہ: فلسطینی قیدیوں کے بدلے تمام 20 اسرائیلی یرغمالی رہا
پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ کی اطلاعات، معاملہ واپسی پر دیکھوں گا، صدر ٹرمپ
غزہ سے اسرائیلی فوج کے انخلاء کے بعد امدادی سرگرمیاں تیز، ملبہ ہٹانے کا کام جاری
خواتین صحافیوں کی توہین، افغان وزیر خارجہ کا دورہ مودی سرکار کے گلے پڑ گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version