Advertisement

بھارت میں چینی سفارتخانے نے اپنے شہریوں کیلئے سفری انتباہ جاری کر دیا

بھارت میں چینی

بھارت میں چینی سفارتخانے نے اپنے شہریوں کیلئے سفری انتباہ جاری کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چینی سفارتخانے نے اپنے شہریوں کیلئے سفری انتباہ جاری کیا ہے اور بھارت میں حالیہ مظاہروں  پر تشدد ہونے والے واقعات کے تناظر میں انہیں اپنے تحفظ کیلئے ضروری اقدامات اور تحافظ کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔

یاد رہے کہ چینی سفارتخانے کی ویب سائٹ پر جاری ایڈوائزری میں چینی سیاحوں کو کہا گیا ہے کہ وہ اپنے اردگرد اورحالات سے ہوشیار و باخبر رہیں۔

چینی سفارتخانے  نے کہا کہ سیکورٹی مضبوط کریں اور سفری تحفظ پر توجہ دیں۔

واضح رہے کہ چینی سفارتخانے نے تمام مظاہروں والی جگہوں پر جانے سے گریز کرنے کہ ہدایت دی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
Next Article
Exit mobile version