Advertisement

فرانس کے اپوزیشن لیڈر کو قید و جرمانے کی سزا

فرانس کے اپوزیشن لیڈر ژان لوک میلنچون کو فرانسیسی عدالت نے تین ماہ قید کی سزا اور آٹھ ہزار یورو جرمانہ عائد کیا ہے۔

میلنچون نے 2017 کے صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 19.5 فیصد ووٹ حاصل کیے تھے۔

اپوزیشن لیڈر پر اکتوبر 2018 میں غیر قانونی طور لوگوں کو مظاہرے پر اکسانے، بغاوت اور اشتعال انگیزی کا الزام ہے۔

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی معاشی پالیسیوں کے مخالف بائیں بازو کے اپوزیشن لیڈر اور حالیہ حکومت مخالف “پیلی جیکٹ” مظاہروں کے حامی میلنچون نے 2017 کے صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں غیر معمولی طور پر 19.5 فیصد ووٹ حاصل کیے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات میں لیبر پارٹی نے میدان مارلیا
کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل میں ملوث 3 بھارتی شہری گرفتار
لوگوں کے حق خودارادیت کو بے دردی سے دبایا جا رہا ہے، منیر اکرم
سعودی عرب میں کام کرنے کے خواہشمندوں کیلئے تشویشناک خبر آگئی
جنوبی برازیل میں شدید بارشوں سے 10 افراد ہلاک
سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا نیٹ ورک بے نقاب
Next Article
Exit mobile version