Advertisement

چلی کا فوجی طیارہ 38 مسافروں سمیت لاپتہ

چلی

چلی کا فوجی طیارہ اُڑان بھرنے کے  کچھ دیر بعد لاپتہ ہو گیا جس میں 38 مسافر سوار تھے ۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چلی کا فوجی طیارہ ہرکولیس سی 130 طیارے نے انٹارکٹیکا بیس کےلیےاڑان بھری تھی اور اس پر 38 لوگ سوار تھے ۔

چلین ایئر فورس کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق38 میں سے 17 کریو ممبرز تھے جبکہ 21 مسافر تھے۔

اُڑان بھرنے کے بعد جلد ہی سگنل ٹاور سے طیارے کارابطہ منقطع ہو گیا، طیارے کو تلاش کرنے کے لیے ٹیمیں روانہ کر دی گئیں ہیں لیکن تاحال اس کا کوئی سراغ نہیں ملا ہے۔

سرچ آپریشن میں ایک بحری جہاز بھی حصہ لے رہا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ انٹارکٹیکا برف سے ڈھکا ہوا دنیا کا انتہائی جنوبی براعظم ہے جہاں قطب جنوبی واقع ہے۔ انٹارکٹیکا میں کوئی مستقل انسانی بستی نہیں  ہےاور صرف سائنسی تجربات کے لیے مختلف ممالک کے سائنس دان مقیم ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
امریکا میں بڑی دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، داعش سے وابستہ 4 افراد گرفتار
امریکی سینیٹ نے 100 سے زائد ممالک پر ٹرمپ کے عالمی ٹیکسز ختم کرنے کا بل منظور کرلیا
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version