Advertisement

نائجیریا میں ملٹری کیمپ پر حملہ، 25 فوجی ہلاک

نائجیریا میں ملٹری کیمپ پر حملہ ، 25 فوجی ہلاک

نائجیریا میں ملٹری  کیمپ  پر حملے کے نتیجے میں  25   فوجی  ہلاک اور متعدد فوجی زخمی  ہوگئے۔

نائجر فوج کے مطابق  شدت پسندوں ایک اور بڑے حملے میں سے یہ ایک  تھا جس میں 25  کے قریب فوجی ہلاک ہوگئے۔  ابھی تک یہ کسی بھی  گروہ  نے اس حملے کی زمہ داری قبول  نہیں کی ہے۔

خیال رہے کہ  یہ حملہ فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی نائجیریا  کے صدر اور سہیل خطے کے دیگر رہنماؤں کے ساتھ فرانس میں ملاقات کرنے سے چند روز قبل ہوا ہے۔

یہ اجلاس  پہلے  بھی  نائجر کی مسلح افواج پر غیرمعمولی حملے کے بعد ایک ماہ قبل پیچھے منتقل   کردیا  گیا تھا۔

اجلاس میں  برکینا فاسو ، چاڈ ، مالی ، موریطانیہ اور  فرانس  کے رہنما بڑھتے ہوئے انتہا پسند حملوں کے مقابلہ میں فرانسیسی فوج کے مستقبل کے کردار پر تبادلہ خیال کرنے والے ہیں۔

Advertisement

دوسری طرف نائجر کی وزارت دفاع نے جمعرات کے آخر میں کہا تھا کہ مالی سے متصل سرحد سے 11 کلومیٹر (7 میل) دور حملے میں 25 فوجیوں کے ہمراہ 63 جہادی ہلاک ہوگئے تھے۔

واضح رہے اس سے قبل گزشتہ برس  دسمبر کے مہینے  میں نائیجرمیں  ہی دہشت گردوں  کی جانب سے کئے جانے والے فوجی اڈے پرحملوں کےنتیجےمیں 78 اہلکارہلاک ہو گئےتھے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کےافریقی ملک نائجیرمیں دہشتگردوں کی جانب سےفوجی اڈے میں  حملے کئےگئےہیں جس کےنتیجےمیں 78 اہلکارہلاک ہوگئے تھے  ۔

میڈیارپورٹس کے مطابق دہشتگردوں نے بھاری ہتھیاروں سےمغربی حصے میں مالی کی سرحد کے قریب واقعے فوج اڈے کونشانہ بنایا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواہش ہے ترکیہ روس سے تیل خریدنا بند کردے،غزہ جنگ بندی کے قریب پہنچ چکے،ٹرمپ
بنکاک میں سڑک اچانک 160 فٹ دھنس گئی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
ٹرمپ نے مسلم رہنماؤں کو مشرق وسطیٰ اور غزہ کے لیے 21 نکاتی امن منصوبہ پیش کردیا
اقوام متحدہ میں صدر ٹرمپ کی میزبانی میں اہم کثیرالملکی اجلاس کا اعلامیہ جاری
امن کا انعام چاہیے تو غزہ میں امن قائم کریں، ٹرمپ کو میکرون کی دو ٹوک وارننگ
پاکستان نے غزہ میں جرائم کے مرتکب اسرائیل کو انصاف کے کٹہرے میں لانےکا مطالبہ کردیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version