Advertisement

پرواز سے قبل مسافر کا زبردستی حمل کا ٹیسٹ کیوں کیا گیا؟

پرواز

پرواز سے قبل مسافر کا زبردستی حمل کا ٹیسٹ آخرکیوں کیا گیا؟

تفصیلات کے مطابق ہانگ کانگ کی ایک ایئر لائن نے ایک جاپانی خاتون کو مجبور کیا کے وہ حمل کا ٹیسٹ کروائے۔

یاد رہے ایسا اس لیے کیا  کیونکہ امریکی شہریت حاصل کرنے کے لیے مائیں پیسیفک آئیلینڈ جاتی ہے تا کہ ان کے بچوں کوشہریت مل جائے۔

25 سالہ مڈوری نشیدہ کو ہانگ کانگ کی ایئر لائن میں حمل کا ٹیسٹ کیا جسکا جواب منفی میں آیا۔

ایئر لائن کے عملے نے یہ شک ظاہر کیا تھا کہ وہ حاملہ ہیں، آخر ایسا نہیں تھا۔

Advertisement

ایر لائن میں حمل کے ٹیسٹ کے حوالے سے مڈوری نشیدہ نے بتایا کہ یہ ان کے لیے بہت شرمناک وقت تھا۔

نشیدہ نے وال اسٹریٹ جرنل کو بتایا کہ ٹیسٹ کا وقت بہت ذلت آمیز اور مایوس کن تھا۔

یاد رہے کہ ایئر لائن نے نشیدہ سے معافی مانگی اور کہا کہ اے ایف پی کے رابطہ کرنے پر ان حمل ٹیسٹ کا عمل بند کردیا گیا ہے۔

نشیدہ نے بتایا کہ ان کا تعلق سیپان سے ہے اور وہ 20 سال سے وہی رہ رہی ہیں۔

واضح رہے کہ ائیر لائن نے مزرت کی تمام تر لوگوں سے کیونکہ بہت سی خواتین کو حمل ٹیسٹ کروانے کے اصول سے پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version