Advertisement

دنیا کا سب سے بڑا ہوٹل کہاں بن رہا ہے؟

دنیا

دنیا کا سب سے بڑا ہوٹل ʼ دی سیل ٹاور‘ زیرِ تعمیر ہے۔

تفصیلات کے مطابق دنیا کا سب سے بڑا ہوٹل ʼ دی سیل ٹاور‘ دبئی میں زیرِ تعمیر ہے۔

خیال  رہے کہ  یہ دبئی کے مرینہ ڈسٹرکٹ میں ہوائی اڈے کے قریب ʼدی سیل ٹاور‘ کے نام سے دُنیا کا سب سے اُونچا ہوٹل زیر تعمیر ہے۔

ہوٹل دی سیل ٹاور کی اُونچائی 360.4 میٹر ہو گی اور اس میں 1042 کمرے ہوں گے ۔

دبئی کے محمد بن راشد نے سب کو حیرت میں مبتلا کردیا

Advertisement

دی سیل ٹاور کو تعمیر کرنے والی کمپنی دی فرسٹ گروپ کے مطابق ہوٹل کی تعمیر 2022 کے آخر تک مکمل ہو جائے گی

یاد رہے کہ اس  ہوٹل کے فن تعمیر اور ڈیزائن کو عالمی سطح پر بھی پذیرائی حاصل ہوئی ہے اور یہ اب تک تین ایوارڈ بھی اپنے نام کر چکا ہے۔

فرسٹ گروپ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ صارفین کو ہوٹل سے دبئی کی بلندو بالا عمارتوں اور سمندر کے خوبصورت نظاروں سے لطف اندوز ہونے کا موقع ملے گا کیونکہ اس ہوٹل میں دبئی کے نظاروں کے لیے خصوصی مقام بھی تعمیر کیے جا رہےہیں۔

ہوٹل ʼ دی سیل ٹاور‘کی تعمیر 2016 میں شروع ہوئی تھی۔

دلچسپ بات یہ ہے کےا ب اس ہوٹل کی تعمیر سے دبئی میں بلند و بالا ہوٹلز کی فہرست میں بھی مزید اضافہ ہو جائے گا۔

ہوٹل انتظامیہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ تعمیر مکمل ہونے پر وہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ سے سرٹیفکیٹ کے لیے رجوع کریں گے۔

Advertisement

 واضح رہے کہ ہوٹل کو 2022کے آخر یا 2023کے ابتداء میں عوام کے لیے کھول دیا جائے گا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مصر نے غزہ کی قیادت کیلئے 15 منظور شدہ ٹیکنوکریٹس کے ناموں کا اعلان کر دیا
پاک افغان سرحد کشیدگی پر روسی وزارت خارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا
ڈھاکا کی دو فیکٹریوں میں خوفناک آتشزدگی، 16 افراد جاں بحق
حماس نے 20 یرغمالیوں کی رہائی کے بعد 4 مغویوں کی لاشیں بھی اسرائیل کے حوالے کردیں
چین کا عالمی تجارتی تنظیم میں خصوصی رعایتیں نہ لینے کا اعلان
غزہ امن معاہدے پر وزیراعظم شہباز شریف اور ’اپنے پسندیدہ‘ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version