Advertisement

روسی حکومت مستعفی ہوگئی

روسی حکومت

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن  کے قوم سے خطاب کے بعد حکومت  مستعفی ہوگئی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی وزیر اعظم دمتری میڈویڈیف نے کہا کہ ان کی حکومت صدر ولادیمیر پیوٹن کو آئین میں تبدیلی لانے کا موقع فراہم کرنے کے لیے استعفیٰ دے رہی ہے۔

روسی حکومت کی جانب سے یہ غیر متوقع اعلان  صدر پیوٹن کی جانب سے ایک بڑی تبدیلی کے لیے ملک گیر انتخابات کی تجویز کے فوری  بعد سامنے آیا ہے ۔

اس تبدیلی سے اقتدار صدارت سے پارلیمنٹ  کو منتقل ہوجائے گا ، جس کے بعد روس کو ایک نیا وزیر اعظم  مل جائے گا۔

روس کا’’ہائیپرسپرسانک ‘‘میزائل نصب کرنے کا اعلان

Advertisement

روسی وزیر اعظم کا استعفی ٰ دینے کے بعد کہنا تھا کہ صدرکی تجاویزسےملکی طاقت کےتوازن میں نمایاں تبدیلیاں آئیں گی۔

نئے وزیر اعظم کے ممکنہ امیدواروں میں ماسکو کے میئر سیرگی سوبیانین ، وزیر اقتصادیات میکسم اورشکن  اور وزیر توانائی  الیکزینڈر نوواک شامل ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل روسی صدر نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے آئینی اصلاحات کی تجویز دی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version