Advertisement

بنگلہ دیش کے سابق چیف جسٹس کرپٹ، عدالت کا گرفتاری کا حکم

بنگلا دیش کی عدالت نے سابق چیف جسٹس سریندر کمار سنہا کو گرفتار کرنے کے احکامات جاری کردیئے  ہیں جبکہ سابق چیف جسٹس ملک سے پہلے ہی مفرور ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کی عدالت نے سابق چیف جسٹس سریندر کمار سنہا سمیت دیگر افراد کو لاکھ ڈالر کے غبن کے الزامات پر گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔

عدالت نے پولیس کو ہدایت کی کہ 22 جنوری تک وارنٹ گرفتاری پر عمل کرکے رپورٹ جمع کرائی جائے۔

واضح رہے کہ 10 دسمبر کو اینٹی کرپشن کمیشن (اے سی سی) نے 11 افراد کے خلاف مقدمات درج کیے تھے۔

دیگر ملزمان میں فارمرز بینک کے سابق مینجنگ ڈائریکٹر اے کے ایم شمیم، سینئر ایگزیکٹو نائب صدر اور کریڈٹ ڈویژن کے سابق سربراہ غازی صلاح الدین، پہلے نائب صدر کریڈٹ ڈویژن سواپن کمار رائے، پہلے نائب صدر شفیع الدین عسکری، بینک کے آڈٹ کمیٹی کے سابق چیئرمین محب الحق چشتی اور نائب صدر لطف الحق شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version