Advertisement

یمن میں حوثی باغیوں سے فیصلہ کن جنگ کی تیاری 

یمن

یمن میں حوثی باغیوں سے فیصلہ کن جنگ کی تیاری  کر لی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق یمن کی آئینی حکومت نے حوثی باغیوں کے خلاف بڑی کاروائی کی تیاری کرلی۔

یمنی وزارت دفاع میں جوائنٹ آپریشنز کے سربراہ میجر جنرل حمود بن عزیز نے کہا ہے کہ یمنی فوج کو حکم دیا ہے کہ دارالحکومت صنعا کو حوثی ملیشیا کے پانچ سالہ قبضےسے چھڑانے کے لیے پیش قدمی شروع کردیں۔

میجر جنرل حمود بن عزیز نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہےکہ یمن اور صنعا کو حوثی باغیوں کے ہاتھوں سے آزاد کرایا جائے۔

واضح رہے کہ ایران نواز حوثی ملیشیا نے 21 ستمبر 2014 کو یمنی فوج سے شدید لڑائی کے بعد دارالحکومت صنعا پر قبضہ کرلیا تھا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
امریکی ریاست ورجینیا میں ڈیموکریٹس کی تاریخی فتح
ہر مزدور کا شکریہ، ٹرمپ سن لیں نیویارک تارکین وطن کا شہر ہے اور رہے گا، ظہران
امریکی صدر ٹرمپ کو بڑا دھچکا، ظہران ممدانی نیویارک کے نئے میئر منتخب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version