Advertisement

پچاس سالہ شخص نے کورونا وائرس کے شبہ میں خود کو مار ڈالا

بھارت میں ایک 50  سالہ شخص نے اپنے آپ کو کوروناوائرس ہونے کے شبے میں مار ڈالا۔

تفصیلات کے مطابق ریاست آندھر اپردیش کے سریکلا  ہستی گاوں میں رہنے والے بالا کرشنا نے غلطی سے سوچا تھا کہ اسے کورونا وائرس ہے۔ اپنے خاندان کی حفاظت کے لئے اس نے خود کو مار ڈالا۔

 بالا کرشنا  تروپتی کے سری وینکیٹسوارا رامنارن روییا گورنمنٹ جنرل ہسپتال گئے،  جہاں انہیں بتایا گیا کہ ان کو  انفیکشن ہے۔اور طبی ماہرین کے ذریعہ انہیں ماسک پہننے کے لئے کہا گیا تھا کیونکہ انہوں نے   شدید  بخار اور گلا خراب     ہونےکی علامات  ظاہر کی تھیں ۔

کورونا وائرس سے ایک دن میں ریکارڈ ہلاکتیں

اس نے لواحقین سے کہا کہ وہ کورون وائرس میں مبتلا ہے اور ان سے کہا کہ وہ اسے چھوئیں  نہ۔ پولیس نے بتایا کہ پیر کی صبح ، وہ اپنے کھیت کی طرف گیا اور ایک درخت سےلٹک  کر خود کوپھانسی دے دی۔

Advertisement

اس کے خاندان کے افراد نے انہیں اس بات پر راضی کرنے کی کوشش کی کہ وہ اس وائرس میں مبتلا نہیں ہے۔  لیکن انہیں اس بات ک یقین تھا کہ وہ  وائرس میں مبتلہ ہیں۔

پولیس حکام کے مطابق  جب وہ  اس شخص  کے گاوں پہنچے تب اس کی آخری رسومات جا ری تھیں۔ اس شخص کے خاندان کی طرف سے کیس رجسٹر نہیں  کروایا گیا۔

خیال رہے کہ  چین سے شروع  ہونے والے کوروناوائرس کی وجہ سے اب تک ایک ہزار سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مراکش کے ساحل پر المناک منظر، ہر آنکھ کو رنجیدہ کردیا
غزہ میں جنگ بندی کے باجود اسرائیلی حملوں میں مزید 3 فلسطینی شہید
یرغمالیوں کی لاشوں کی حوالگی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، اسرائیلی وزیراعظم
حماس معاہدےپرعمل نہیں کرتی تواسرائیل دوبارہ لڑائی شروع کرسکتاہے،ڈونلڈٹرمپ
چین کے ساتھ ٹرمپ کا تجارتی تعلقات ختم کرنے پر غور
امریکا میں بھارتی نژاد سابق اعلیٰ عہدیدار حساس دفاعی معلومات رکھنے پر گرفتار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version