Advertisement

اونٹ بھی دبئی کے ولی عہد کا مطیع و فرمان، ویڈیو وائرل

اونٹ بھی دبئی کے ولی عہد کا مطیع و فرمان، ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو نے ہزاروں افراد کو اپنی توجہ کا مرکز بنایا ہوا ہے۔ اس ویڈیو میں حیران کن طور پرایک اونٹ کو دیکھا جاسکتا ہے جو دبئی کے ولی عہد الشیخ حمدان بن محمد بن راشد کا مطیع و فرمان ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دبئی کے ولی عہد ایک اونٹ کو آواز دیتے ہیں اور وہ ان کی آواز سن کر ان کی طرف چل پڑتا ہے۔ ان کی یہ ویڈیو انسٹا گرام پر پوسٹ کی گئی ہے۔

https://www.bolnews.com/urdu/world/2020/02/277451/amp/

خیال رہے کہ دبئی کے ولی عہد الشیخ حمدان پالتو اور جنگی جانوروں کے ساتھ اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتے رہتے ہیں۔ انہیں اکثر اصیل گھوڑوں، شاہین اور دوسرے جانداروں کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ حمدان بن محمد نے سنڈ ھریسٹ رائل ملٹری اکیڈیمی میں سنہ 2001ء میں تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ لندن کالج آف کامرس میں اقتصادی تربیت اور ملٹری کورسز کرچکے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
فلسطینی مظاہرین نے اقوام متحدہ میں امریکی نمائندہ مورگن اورٹیگس کو گھیر لیا
یاسین ملک کا مبینہ حلف نامہ ، بھارتی میڈیا نے منموہن سنگھ کو بھی نہ چھوڑا
طالبان نے فروری2025 میں گرفتار کیے گئے برطانوی جوڑے کو رہا کر دیا
روس میں 7.8 شدت کا خوفناک زلزلہ؛ سونامی کی وارننگ جاری
امریکا اور برطانیہ کے درمیان تاریخی تجارتی معاہدہ، دوطرفہ تعلقات میں نئی جہت
پاکستان-سعودی دفاعی اتحاد سے بھارت بوکھلا گیا، دہلی میں خطرے کی گھنٹی بج گئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version