Advertisement

آفس سی ای او کا دفتر کے عملے کے ساتھ رقص، ویڈیو وائرل

آفس سی ای او کا دفتر کے عملے کے ساتھ رقص، ویڈیو وائرل

آفس ملازمین کے ساتھ رقص کرنے والی ایک ہندوستانی سی ای او کی ویڈیو نے ٹویٹ پر بہت سارے لائکس  حاصل  کئے  ہیں ، اور لوگوں نے اسے آفس میں  کام کرنے  والوں کے حوصلے  کو بڑھانے کا سہرا بھی  قرار دیا ہے۔

50 سالہ دیپالی گوینکا ، اپنے اسٹاف کے ساتھ آفس کے اندر فلم اسٹریٹ ڈانسر 3 ڈی کے گانے مقبلا کے گانا پر رقص کرتی دیکھی جاسکتی ہیں۔ ویڈیو کے اختتام  پر ٹیم نے ان  کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے داد پیش کی۔

Advertisement

ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے، آر پی جی انٹرپرائزز کے چیئرمین ہرش گوینکا نے کہا: “آفس میں سی ای او کا دفتری عملے کے ساتھ  رقص دیکھنا بہت ہی نایاب  بات ہے۔”

اس ویڈیو کے بارے دیپالی گوینکا کا کہنا ہے کہ وہ صحت مند کام کی ثقافت کو فروغ دینا چاہتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مدینہ منورہ؛ عشقِ رسولﷺ اور عثمانی ورثے کی زندہ علامت
افغانستان کے ہندوکش خطے میں 6.3 شدت کا زلزلہ؛ 20 افراد جاں بحق، 180 زخمی
ترکیہ میں غزہ اجلاس آج؛ پاکستان اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ کرے گا
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version