Advertisement

فوج اور اپوزیشن کے ارکان میں لڑائی،94 افراد ہلاک

فوج

فوج اور اپوزیشن کے ارکان میں لڑائی جس کی وجہ سے سے 94 افراد ہالک ہو گئے ہے۔

تفصیلات کے مطابق شام میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران حلب اور ادلب کے دیہی علاقوں میں شامی اپوزیشن گروپوں کے ساتھ شدید لڑائی میں بشار کی فوج اور اس کی ہمنوا مسلح ملیشیاؤں کے 54 سے زیادہ ارکان مارے گئے۔

مقامی خبر رساں کے مطابق روسی طیاروں نے خان العسل، المنصورہ، کفر حمرہ، خان طومان، الفوج 46 اور اورم الکبری کے علاقوں میں شدید بم باری کی ہے۔

خیال رہے دورانِ لڑائی 40 جنگجو بھی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے جن میں 29 کا تعلق اپوزیشن گروپوں سے ہے۔

اس دوران شامی اپوزیشن گروپوں نے بشار کی فوج کی جانب سے پیش قدمی کی 6 سے زیادہ کوششیں پسپا کر دیں۔

Advertisement

 بشار کی فوج کا جانی نقصان ہوا جبکہ مشرق اور جنوب مشرق میں بھی فریقین کے درمیان شدید جھڑپیں جاری رہیں۔

واضح رہے کہ جانی نقصان کے بعد اب تک بشار کی فوج کے 233 اور اس کی ہمنوا ایران نواز غیر ملکی ملیشیاؤں کے 6 جنگجو مارے جا چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میکسیکو میں خوفناک ٹریفک حادثہ، تین گاڑیوں کی ٹکر سے 15 افراد کی ہلاکت
اسرائیل عالمی امن کیلیے مسلسل خطرہ ، جنگی جرائم پر جواب دہ ٹھہرایا جائے ، اسحاق ڈار
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version