Advertisement

کوروناوائرس: بھارتی اخبار ’دی ہندو‘ اسلام فوبیا میں حد سے گزر گیا

کورونا وائرس: بھارتی اخبار ’دی ہندو‘ اسلام فوبیا میں حد سے گزر گیا

اس وقت جب دنیا کورونا وائرس کا مقابلہ کررہی ہے تب بھی کچھ  لوگوں اور ملکوں نے اسلام اور مسلمانوں کو تنقید کا نشانہ بنایا ہوا ہے۔

بھارت میں کوروناوائرس نامی اس بیماری کا استعمال اسلام مخالف جذبات کو ہوا دینے کے لئے کیا جا نے لگا۔  ہندوستان کے اخبار دی ہندو میں کورونا وائرس  کو ‘جہاد’ جیسی اصطلاحات کے ساتھ تشبیہ د ی جا رہی  ہے ۔

ایک کارٹون جسے ہندوستان کے ایک مشہور اخبار دی ہندو نے شائع کیا ہے، اس کارٹون میں کورونا وائرس  کو کرتا شلوار میں ملبوس دکھایا گیا ہے جو ایشیائی مسلمانوں کا مخصوص پہناوا ہے، ساتھ ہی ساتھ اس کے ہاتھ میں بندوق بھی ہے۔

اس  کارٹوں کو سوشل میڈیا پر بہت  تنقید کا نشانہ  بنایا جا رہا ہے

دوسری جانب بھارت کے ہندو توا نظریے سے تعلق رکھنے والے صارفین نے مسلمانوں کی نماز پڑھنے کی پرانی ویڈیوز شیئر کرکے تاثر قائدم کرنے کی کوشش کی ہے کہ یہ لوگ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مصر نے غزہ کی قیادت کیلئے 15 منظور شدہ ٹیکنوکریٹس کے ناموں کا اعلان کر دیا
پاک افغان سرحد کشیدگی پر روسی وزارت خارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا
ڈھاکا کی دو فیکٹریوں میں خوفناک آتشزدگی، 16 افراد جاں بحق
حماس نے 20 یرغمالیوں کی رہائی کے بعد 4 مغویوں کی لاشیں بھی اسرائیل کے حوالے کردیں
چین کا عالمی تجارتی تنظیم میں خصوصی رعایتیں نہ لینے کا اعلان
غزہ امن معاہدے پر وزیراعظم شہباز شریف اور ’اپنے پسندیدہ‘ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version