Advertisement

بورس جانسن کے بعد برطانیہ کے وزیر صحت بھی کورونا کا شکار ہو گئے

بورس جانسن کے بعد برطانیہ کے وزیر صحت بھی کورونا کا شکار ہو گئے

برطانیہ  کے وزیراعظم بورس جانسن کے بعد وزیر صحت میٹ ہینکاک بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔

سماجی  رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ویڈیو پیغام میں وزیر صحت میٹ ہینکاک نے بتایا کہ کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو تنہا کر لیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کی علامات محسوس ہورہی تھیں جس پر ٹیسٹ کروایا جو مثبت آیا ہے، کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد خود کو آئسولیٹ کر لیا ہے اور اب گھر سے امور انجام دے رہا ہوں۔

خیال رہے اس سے قبل برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا کوروناوائرس ٹیسٹ مثبت آیا ، بورس جانسن کا کہنا ہے کہ میں نے خود کو قرنطینہ کردیا ہے، چیف میڈیکل آفیسر کی ایڈوائس پر ٹیسٹ کروائے۔

بورس جانسن نے کہا ہے کہ میں نے معمولی کھانسی اور بخار کی شکایت پر ٹیسٹ کرایا تھا ، ویڈیو کانفرنس کے ذریعے اپنی حکومتی ذمہ داری نبھاتا رہوں گا۔

Advertisement

واضح رہے برطانیہ میں کرونا کے مریضوں کی تعداد 14,579 ہو گئی جبکہ وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 759تک جا پہنچی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حماس کا جنگ بندی منصوبےکی کچھ شرائط پراتفاق، امریکی صدر کا اظہارتشکر
حماس کو آخری وارننگ، اگر معاہدہ نہ ہوا تو قیامت برپا ہو گی، صدر ٹرمپ
لاس اینجلس، ریفائنری میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جیٹ فیول کی فراہمی متاثر
اٹلی، غزہ فلوٹیلا کی حمایت میں ملک گیر ہڑتال، ٹرین اور بندرگاہوں کا نظام درہم برہم
صحافیوں کے سوالات پر بھارتی ایئر چیف خاموش، بھارتی دفاعی بیانیہ ایک بار پھر بدنام
ناکام مشن یا زندہ امید؟ اسرائیلی رکاوٹ کے باوجود ایک کشتی کا سفر جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version