Advertisement

مسلم ممالک نے کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے کے لیے اہم اقدامت کیے

مسلم ممالک

دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والے کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کے لیے  لیے جہاں پوری دنیا اقدامات کر رہی وہی مسلم ممالک بھی اقدامات کر رہے ہیں۔

تفصیلات کے مسلم ممالک کی جانب سے کورونا وائرس جیسے خطرناک مرض سے عوام کو بچانے کے لیے کئی اقدامات کیے گئے ہیں۔

کیونکہ مسلم ملک کویت میں اذان کے ذریعے لوگوں گھروں میں نماز ادا کرنے کا پیغام دیا گیا۔

کویت کے موذنوں نے احتیاطی تدابیر کے پیش نظر اذان میں تھوڑی سی ترمیم کرتے ہوئے لوگوں کو گھروں پر نمازیں ادا کرنے کی تلقین کی ہے۔

موذن نے اذان کے درمیان ’حی علی الصلاح‘نماز کے لیے آئیں‘ کے بجائے ’الصلاة في بيوتكم‘،نمازیں گھر پر ادا کریں‘ کا جملہ کہا تاکہ کم سے کم لوگ مساجد کی جانب آئیں۔

Advertisement

اس کے علوہ اس وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے ایران ، مصر اور عمان میں نماز جمعہ کے اجتماعات منسوخ کردیے گئے ہیں

حد تا کہ سعودی عرب نے عمرہ زاہرین کے داخلے پر پابندی لگانے کا فیصلا بھی کیا۔

گزشتہ روز قبل سعودی عرب نے جراثیم کش اسپرے کے عمل کے لیے خانہ کعبہ میں زائرین کی آمد پر بھی عارضی پابندی لگائی تھی۔

یاد رہے کہ سعودی عرب میں جب پابندی عائد کی تھی تو صرف نماز کی اجازت تھی۔

اس کے علاوہ ترکی میں بھی نماز جمعہ سمیت تمام بڑے اجتماعات کو منسوخ کرنے کا اعلان کیا گیا۔

لیکن ترکی حکام نے مساجد کھلی رکھی ہیں جو ایک دوسرے سے دور رہ کر عبادت کرنے کی غرض سے آنا چاہتے ہیں وہ آسکتے ہیں۔

Advertisement

 وہی فلسطینی دارالحکومت بیت المقدس میں احتیاطی تدابیر کے تحت عبادت گاہوں کی حدود میں لوگوں کو جمع نہ ہونے کا کہا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے بھی عوام کے لیے مثال قائم کی اور مولانا طارق جمیل سے ہاتھ ملانے کے بجائے دوسرے انداز میں سلام کیا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواہش ہے ترکیہ روس سے تیل خریدنا بند کردے،غزہ جنگ بندی کے قریب پہنچ چکے،ٹرمپ
بنکاک میں سڑک اچانک 160 فٹ دھنس گئی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
ٹرمپ نے مسلم رہنماؤں کو مشرق وسطیٰ اور غزہ کے لیے 21 نکاتی امن منصوبہ پیش کردیا
اقوام متحدہ میں صدر ٹرمپ کی میزبانی میں اہم کثیرالملکی اجلاس کا اعلامیہ جاری
امن کا انعام چاہیے تو غزہ میں امن قائم کریں، ٹرمپ کو میکرون کی دو ٹوک وارننگ
پاکستان نے غزہ میں جرائم کے مرتکب اسرائیل کو انصاف کے کٹہرے میں لانےکا مطالبہ کردیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version