Advertisement

کورونا وائرس : میکسیکو کے صدر نےسب کو خطرے میں ڈال دیا

کورونا وائرس

کورونا وائرس کے حوالے سے بڑے رہنما کی سب سے بڑی بے احتیاطی کی وجہ سے عوام غصہ سے بے قابو ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق میکسکن صدر نے کورونا وائرس کی تمام احتیاطی تدابیر کو اَن سنا کر دیا ہے۔

یاد رہے کہ میکسکن صدر نے ہزاروں افراد کی ریلی میں  بلا خوف و خطر  شرکت کی اور رقص کیا حد تا کہ سیلفی بنائی اور شہریوں میں گھل مل گئے۔

واضح رہے کہ میکسکو میں کرونا کے 80 سے زائد کیسز سامنے آنے  پر وازارت صحت نے ہلتھ ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل کوروناوئرس کی نیٹو ہیڈ کوارٹرز برسلز میں بھی تصدیق ہو ئی تھی۔

Advertisement

 نیٹو کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا تھا کہ کورونا وائرس نیٹو ہیڈ کوارٹرز برسلز بھی پہنچ گیا۔

اعلامیے کے مطابق نیٹو ہیڈ کوارٹرز برسلز میں کام کرنے والے ایک اسٹاف ممبر میں COVID-19 کی تصدیق ہوئی تھی۔

یاد رہے کہ یہ اسٹاف ممبر بھی اٹلی میں ہی چھٹیاں گزار کر واپس آیا تھا۔

 کورونا سے متاثرہ اسٹاف ممبر کو گھر تک محدود کردیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ کورونا وائرس کا جا ن لیوا سفر جاری ہے اور اب مشرقی ایشیا سے مشرق وسطیٰ بھی پہنچ گیا ہے۔

 عمانی وزارت صحت نے بتایا کہ ایران سے آنے والی دو خواتین میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی۔

Advertisement

عمان میں کورونا کے 2 نئے کیسز سامنے آگئے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی نے عراق میں کورونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق کی تھی،پہلا کیس نجف میں سامنے آیا اور یہ متاثرہ مریض ایرانی باشندہ ہے۔

واضح رہے کہ افغانستان کے وزیر صحت کے مطابق افغانستان میں بھی کورونا وائرس کا ایک کیس رپورٹ ہوا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version