Advertisement

کورونا کی ویکسین اور دوا کے استعمال کا پہلا حق کسے ملے گا؟؟

کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے لیے دنیا بھر میں کوششیں تیز کردی گئیں کہیں تجربات ہورہے ہیں ویکیسن کے تو کوئی ملک بنارہا ہے وائرس ختم کرنے کی دوا بنانے میں مصروف ہے۔

لیکن عالمی رہنماؤں نے عالمی ادارہ صحت کو یقین دہانی کرادی ہے کہ کورونا وائرس ویکیسن پر کسی کی اجارہ داری نہیں ہوگی ہر ملک میں یکساں طور پر بانٹی جائے گی۔

ویکسین اور دوا کی تیاری اپنی جگہ لیکن انہیں استعمال کا پہلا حق کسے ملے گا؟؟

 عالمی ادارہ صحت نے مختلف سربراہان مملکت، اقوام متحدہ کے عہدیداروں اور طبی   ماہرین سے عہد لے لیا جبکہ ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس نے اسے تاریخی موقع بھی قرار دیا ہے۔

Advertisement

”Our shared commitment is to ensure all people have access to all the tools to the to defeat COVID-19.”

عالمی رہنماؤں نے عہد کیا کہ جو ملک بھی کورونا وائرس ویکیسن یا دوا بنانے میں کامیابی حاصل کرے گا  وہ تمام ممالک کو استعمال کے لئے دے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چارلی کرک کا ملزم گرفتار، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
چارلی کرک کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، قاتل کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
بغاوت کیس میں برازیل کے سابق صدر بولسونارو کو 27 سال قید کی سزا
پاکستان میں سیلاب سے نقصانات کا ذمے دار بھارت ہے ، عاصم افتخار
فلسطین ہمارا خطہ ہم ہی اسکے مالک ہیں، نیتن یاہو نے متنازع معاہدے پر دستخط کردیے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version