چین ، لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد اسکول کھل گئے

کورونا کی وبا کی وجہ سے چین میں لاک ڈاون نافز تھا تاکہ خود کو اور کوگوں کو کورونا کی وبا سے محفوظ رکھا جا سکے۔
تفصیلات کے مطابق چین کے شہر ہینگ زو میں لاک ڈاؤن ختم کر دیا گیا ہے اور اب وہاں اسکول بھی کھول دیے گئے ہیں۔
دلچسپ یہ کہ کورونا سے محفوظ رہنے کے لیے اسکول میں بھی تین تین فٹ لمبی دلچسپ ٹوپیاں پہنیں۔
یاد رہے کہ چین میں کورونا کی وجہ سے اسکول کھلنے پر انتظامیہ نے حفاظتی اقدامات سخت کر دیے ہیں۔
اسکول میں بچوں کو مختلف سرگرمیوں کے ذریعے کورونا سے محفوط رہنے کی احتیاطی تدابیر بھی سمجھائیں ہیں۔
واضح رہے کہ کورونا نے چین کے بہت سے لوگوں کو اس وبا کی کی لپیٹ میں لے رکھا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

