Advertisement

24 گھنٹوں کے دوران 283 لوگ موت کے گھاٹ اُتر گئے

بیلجیئم

بیلجیئم میں 283 لوگوں کی اموات ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی وبا سے متاثر ہو کر بیلجیئم میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 283  مریض ہلاک ہوگئے ہیں۔

یاد رہے کورونا وائرس کی وبا سے دنیا کا ہر ملک ہے پریشان اور اس ہی وجہ سے بہت سے ممالک میں لاک ڈاون نافز کیا گیا ہے تاکہ اس وبا سے محفوظ رہا جا سکے۔

دوسری جانب کورونا وائرس سے بیلجیئم میں ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد 4440 ہوگئی ہے۔

بیلجیئم فیڈرل ہیلتھ منسٹری   کی جانب سے رپورٹ کیا گیا گذشتہ روز 13434 افراد کا کورونا وائرس ٹیسٹ کیا گیا جس میں سے ڈھائی ہزار لوگوں کے  پازیٹیو رپورٹ  سامنے آئی ہیں۔

Advertisement

اس کے علاوہ گزشتہ 29 دنوں سے بیلجیئم  میں لاک ڈاؤن نافز ہے۔

بیلجیئم میں 239 افراد کورونا سے صحتیاب بھی ہو گئے ہیں۔

واضح رہے کہ بیلجیئم میں کورونا سے متاثر مجموعی طور پر 5524 افراد علاج کیلئے اسپتال میں داخل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹرمپ کا چین پر سو فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان
غزہ امن معاہدہ مشرقِ وسطیٰ کیلئے تاریخی، چین کودنیا کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دیں گے، ٹرمپ
نوبل انعام کا وقار ختم ہوچکا، امن کیلئے کچھ نہ کرنے والوں کو نوازا گیا، پیوٹن
میلانیا ٹرمپ اور پیوٹن میں رابطے بڑھنے لگے ، ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار
ماریا کورینا نے اپنا نوبیل امن ایوارڈ صدر ٹرمپ کے نام کردیا
ٹرمپ نوبیل امن انعام 2025 کےلئے ماریا کورینا سے زیادہ مستحق تھے، ترجمان وائٹ ہاؤس کی فیصلے پر تنقید
Advertisement
Next Article
Exit mobile version