Advertisement

سعودی عرب:طائف میونسپلٹی نے انڈے ذخیرہ کرنے والے شخص کو گرفتارکرلیا

سعودی عرب:طائف میونسپلٹی نے انڈے ذخیرہ کرنے والے شخص کو گرفتارکرلیا

سعودی عرب میں طائف میونسپلٹی کی جانب سے  ایک  غیر ملکی  شخس کو انڈے  ذخیرہ  کرنے  کے جرم میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات  کے مطابق  میونسپلٹی   کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ  گرفتار شدہ شخص نے بحران پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہوئے انڈوں کی بڑی مقدار گودام میں ذخیرہ کر رکھی تھی۔

 میونسپلٹی نے واضح کر رکھا ہے  کہ ’انڈوں کا مصنوعی بحران پیدا کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی‘۔

میونسپلٹی نے بتایا ہے ’گرفتار ہونے والے   غیر ملکی کے پاس میڈیکل کارڈ بھی  نہیں تھا، علاوہ ازیں انڈے ذخیرہ کرنے کے لیے صحت ضوابط کی پابندی نہیں کی جا رہی تھی‘۔

میونسپلٹی نے کہا ہے کہ ’مذکورہ شخص کے خلاف خفیہ اطلاع ملنے پر کارروائی کی گئی ہے۔ گودام میں انڈوں کی بڑی مقدار ضبط ہوئی ہے‘۔

Advertisement

میونسپلٹی نے کہا ہے کہ ’مارکیٹ میں انڈوں کا بحران نہیں، بلدیہ کے اہلکار دورے کر رہے ہیں تاہم طلب اور رسد میں فرق واقع ہوا ہے جس کے باعث انڈوں کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے‘۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میکسیکو میں خوفناک ٹریفک حادثہ، تین گاڑیوں کی ٹکر سے 15 افراد کی ہلاکت
اسرائیل عالمی امن کیلیے مسلسل خطرہ ، جنگی جرائم پر جواب دہ ٹھہرایا جائے ، اسحاق ڈار
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version