Advertisement

گندے پانی کی چائے، بیوی کو پلانے والا سعودی گرفتار

گندے پانی کی چائے، بیوی کو پلانے والا سعودی گرفتار

سعودی عرب کے  شہر مکہ  مکرمہ  میں ایک  شخص نے گندے  پانی سے چائے بنا کر بیوی کو پیش کی  اور اس شخص نے اس عمل  کی  ویڈیو بھی سوشل میڈیا  پر وائرل کردی، بعد ازاں اسے  پولیس کی جانب سے گرفتار کر لیا گیا۔

ویڈیو کے سوشل میڈیا پر وائرل  ہوتے  ہی  لوگوں نے شدید افسوس اور غم وغصے  کا اظہار بھی کیا،  لیکن یہ دیکھ کر دنگ رہ  گئے  کہ  کوئی ایسا عمل  کیسے  کر سکتا ہے۔

سعودی میڈیا کے مطابق اس شخص کی  وائرل  ہونے والی  ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے  کہ  وہ  شخص کیسے  گندے پانی   کا استعمال  کر کے  چائے بنا رہا ہے اور اپنی  بیوی  کو پیش کر رہا ہے۔

    مکہ مکرمہ  کی  پولیس کے ترجمان محمد عبدالوھاب الغامدی نے  اپنے بیان میں  بتایا کہ پولیس کے ماتحت فوجداری امور کی سراغ رساں ٹیم نے وڈیو کلپ جاری کرنے والے کی نشاندہی کرکے اسے گرفتار کرلیا ہے  اور پبلک پراسیکیوشن نے مقامی شہری سے پوچھ گچھ شروع کرد ی ہے۔

پبلک پراسیکیوشن کا کہنا ہے کہ مقامی شہری نے جو کچھ کیا وہ سعودی قانون کی نظر میں جرم ہے- اسے انفارمیشن کرائمز کے انسداد کے قانون کے تحت سزائیں دی جائیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
Next Article
Exit mobile version