Advertisement

بھارت میں ایک ہی دن میں کورونا کے 704 کیسز ریکارڈ

بھارت میں ایک ہی دن میں کورونا کے 704 کیسز ریکارڈ

 بھارت  کے وزیر صحت  نے اپنے بیان میں کہا کہ  بھارت میں پچھلے  24 گھنٹوں کے دوران  کورونا وائرس کے  704  نئے کیسز ریکارڈ کیئے گئے  ہیں۔

اس طرح  بھارت  بھر میں کورونا سے  متاثرہ مریضوں  کی تعداد  4 ہزار 553 ہو گئی  ہے جبکہ  ہلاک   ہونے والوں کی   تعداد 118  ہے۔

دوسری جانب  اس وائرس  سے صحت یاب ہونے والوں  کی تعداد  328 ہے۔

خیال رہے  کہ  گذشتہ ہفتے برڈ ممبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی) نے ممبئی سنٹرل کے قریب واقع ووکارڈ اسپتال میں  3  ڈاکٹروں اور 26  نرسوں   سمیت  عملے  کے 29  اراکین کے  کے کورونا کے ٹیسٹ مثبت  آئے  تھے۔

اسپتال حکام کے مطابق وائرس  2 کورونا کے مریضوں  اور 2  مشتبہ  مریضوں  کو اسپتال میں داخل کرنے  کے  بعد پھیلا۔

Advertisement

جبکہ دونوں متاثرہ مریضوں کو الگ تھلگ وارڈ میں رکھا گیا تھا ، دونوں مشتبہ مریضوں   کو دوسرے مریضوں کے ساتھ آئی سی یو میں رکھا گیا جہاں سے انفیکشن پھیلا۔

گذشتہ ہفتے ، آئی سی یو میں ڈیوٹی   پر مامور  2  نرسوں کا ٹیسٹ مثبت آیا اور پھر یہ انفیکشن تیزی سے پھیل گیا ، جس میں ڈاکٹروں سمیت 29 کے قریب افراد متاثر ہوئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version