Advertisement

سعودی عرب میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 327 کیسز ریکارڈ

سعودی عرب میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 327 کیسز ریکارڈ

ترجمان وزارت صحت نے  گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران سعودی عرب میں ’کورونا وائرس کے327 نئے کیسوں کی تصدیق کی ہے۔

سعودی عرب میں کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کی مجموعی تعداد 2932 تک پہنچ چکی ہے اور 631 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں اور مہلک وَبا سے 41 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔

 وزارت صحت کی جانب سے سوشل میڈیا اور دیگرذرائع ابلاغ کے ذریعے مسلسل کورونا وائرس سے بچاو کےلیے احتیاطی تدابیر سے لوگوں کو آگاہ کرنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

وزارت صحت کی جانب سے اردوسمیت مختلف زبانوں میں موبائل پیغامات بھی ارسال کیے جارہے ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ ’سماجی رابطوں کو انتہائی حد تک محدود کردیں ، ہاتھوں کو مسلسل دھوئیں اور اطراف کا خاص خیال رکھیں۔

سعودی اور غیر ملکی ماہرین صحت 4 صحت جائزوں میں یہ تنبیہ کرچکے ہیں کہ حفاظتی تدابیر کی پابندی نہ کرنے پر10 ہزار سے 2  لاکھ تک افراد کورونا وائرس میں مبتلا ہوسکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
بغاوت کیس میں برازیل کے سابق صدر بولسونارو کو 27 سال قید کی سزا
پاکستان میں سیلاب سے نقصانات کا ذمے دار بھارت ہے ، عاصم افتخار
فلسطین ہمارا خطہ ہم ہی اسکے مالک ہیں، نیتن یاہو نے متنازع معاہدے پر دستخط کردیے
انڈونیشیا میں قیامت خیز سیلاب، 2 جزیرے صفحہ ہستی سے مٹنے لگے، 19 افراد ہلاک
دوحہ میں شہید ہونے والے کون تھے ؟ نماز جنازہ و تدفین، امیرقطر کی شرکت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version