Advertisement

ٹیشو پیپر کا معاملہ، بیٹے نے ماں پر تشدد کر ڈالا

ٹیشو پیپر

بیرونی مملک میں زیادہ تر ٹیشو پیپر کا استعمال کیا جاتا ہے اور کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کی پیش نظر اس کا استعمال اور مارکیٹ میں اس کی قدر و وقیمت میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکہ میں بیٹے نے محض ٹیشو پیپر چھپانے پر اپنی ماں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

 والدہ نے پولیس کو بتایا کہ انہوں نے اپنے بیٹے سے ٹشو پیپر اس لئے چھپایا تھا کیونکہ  کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن کے دوران اشیائے ضرورت کی کافی تنگی ہے۔

بیٹے نے پولیس کو بتایا کہ کس طرح ٹشو پیپر نہ ملنے پر اپنی والدہ کے منہ پر مکا مارا، خاتون کی شکایت پر پولیس نے ان ملزم کو گرفتار کرلیا۔

مقامی پولیس کی ترجمان شرلی ملر نے اے ایف پی کو بتایا کہ ملک کے بیشتر حصوں میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے گھروں میں تشدد کے واقعات میں اضافہ ہو گیا ہے، گھروں میں رہنے کی وجہ سے اہلِ خانہ آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ الجھ رہے ہیں، جس کے باعث ایسے واقعات پیش آرہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صدر زرداری کی چین میں لی شو لی سے ملاقات، پاک-چین تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد منظور
چارلی کرک کا ملزم گرفتار، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
چارلی کرک کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، قاتل کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
بغاوت کیس میں برازیل کے سابق صدر بولسونارو کو 27 سال قید کی سزا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version