Advertisement

عالمی ادارہ صحت نے پوری دنیا کو خبردار کردیا

WHO

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے یہ بیان سامنےآیا ہے کہ کورونا وائرس کی یہ وبا پوری دنیا میں ایک طویل مدت کے لئے قائم رہ سکتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل کی جانب سے یہ خدشات ظاہر کئے گئے ہیں کہ کورونا وائرس جو کہ ایک عالمی وبا ہے اور تاحال اس کی کوئی ویکسین بھی تیار نہیں کی گئی ہے جس کے باعث یہ وبا انسانی زندگی کو لمبے عرصے کے لئے متاثر کر سکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کچھ ممالک میں حالات پیچیدہ تھے وہاں اب کیسز میں کمی آرہی ہے، عالمی ادارہ صحت تمام ممالک میں زندگیاں بچانے کے لیے تعاون کی پابند ہے۔

انہوں نے مزید آگاہ کیا کہ بیشتر ممالک اب بھی کرونا کے ابتدائی مرحلے میں ہیں، یورپ اور مغربی دنیا زیادہ متاثر ہورہی ہے، لوگ اپنی زندگی معمول پر لانا چاہتے ہیں جس کے لیے ہم کام کررہے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈاکٹر ٹیڈروس کا کہنا تھا کہ بدترین وقت ابھی آیا نہیں آنے والا ہے، ساری دنیا کو متحد ہوکر کرونا وائرس سے لڑنا ہوگا۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ اگر لاک ڈاؤن کی پابندیوں کو عجلت میں ہٹا دیا گیا تو اس سے وبا کے پھیلاؤ میں اضافہ ہو سکتا ہے، جب تک اس وبا کے خلاف ویکسین دریافت نہیں ہوتی تب تک وبا کے خلاف احتیاطی تدابیر کا طریقہ اپنانا ہو گا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version