کورونا کے خلاف جنگ میں چینی کمپنیاں پاکستان کے ساتھ ہیں, چینی سفارت خانہ

چینی سفارتحانے کی جانب سے پاکستان کے لے پیغام دیا گیا ہے کہ کورونا کے خلاف جنگ میں چینی کمپنیاں پاکستان کے ساتھ ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر چینی سفارتحانے کی جانب سے پاکستان کے نام ایک اعلان کیا گیا ہے جس کے مطابق کورونا کے خلاف جنگ میں چینی کمپنیاں پاکستان کے ساتھ ہیں۔
Chinese companies are together with Pakistan in fighting coronavirus: China Gezhouba Group(CGGC) presents epidemic prevention materials to Pakistan in the fight against COVID-19 #ChinaPakSolidarity @ForeignOfficePk @zfrmrza @MFA_China @zlj517 @WorldPTV @RadioPakistan pic.twitter.com/yU1sDicc8x
— Chinese Emb Pakistan (@CathayPak) April 3, 2020
ٹوئٹ میں بتایا گیا ہے کہ چینی گژہوبا گروپ کی جانب سے پاکستان کو آفات سے نمٹنے والا سازوسامان مہیا کیا گیا ہے اور واضح کیا گیا ہے کہ ْآفات سے بچاو کا یہ سامان پاکستان کی کورونا کے خلاف جنگ میں استعمال ہو گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

