کورونا وائرس: خلائی مخلوق نے گھر میں رہنے کا کہہ دیا
ہالی ووڈ فلم “ڈاکٹر ہو” کی خلائی مخلوق ڈیلک نے کورونا کی وجہ سے گھر میں رہنے کا مشورہ دے دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ہالی ووڈ فلم “ڈاکٹر ہو” میں دیکھائی جانے والی خلائی مخلوق ڈیلک نے برطانوی شہریوں کو گھروں میں رہنے کا مشورہ دیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شءیر کی گءی جس مین دیکھا جا سکتا ہے کہ خلائی مخلوق ڈیلکبرطانوی شہر سان فورڈ کی سڑکوں پر گشت کرتے دیکھا گیا جو شہریوں کو گھروں میں رہنے کا حکم دے رہا ہے۔
All humans must keep indoors.
All humans will self isolate.
By order of the daleks.#COVID19 pic.twitter.com/tFKyQ0sDnjAdvertisement— Sandford Police (@Sandford_Police) April 3, 2020
یاد رہے ڈیلک کے ذریعے اس پیغام کو لوگوں تک پہنچانا ہے کے کوروان واءرتس جیسی وبا سے خود کو اور اپنے پیاروں کو محفوط رکھنے کے لیے گھروں میں ہی رہے اور باہر نا جاءے۔
واضح رہے کہ بہت سے لوگوں نے اس ویڈیو کو دیکھ کر جہاں حیرت کا مظاہرہ کیا وہیں بہت سے صارفین نے ڈیلک کو اپنے علاقوں کا دورہ کرنے کی دعوت بھی دے ڈالی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News