Advertisement

امریکی ریاست – فلوریڈا  ایئرپورٹ کے قریبا آگ لگنے سے 3500 گاڑیاں جل گئیں

امریکی ریاست

امریکی ریاست میں ایک حادثہ پیش آیا جس کی وجہ سے 3500 گاڑیاں جل گئیں۔

تفصیلات کے مطابق امریکا میں پیش آنے والے حادثہ فلوریڈا کے قریب  ایئرپورٹ پر پیش آیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے ذریعے معلوم ہوا کہ فلوریڈا کے قریب ایئرپورٹ پر اچانک آگ لگنے سے 3500 گاڑیوں کا نقصان ہوا ہے۔

یاد رہے کہ یہ آگ فلوریڈا  ایئرپورٹ کے قریب کرائے کی گاڑیوں کے فارم پر لگی تھی۔

امریکا میں پیش آنے والے حادثہ کے بارے میں بات کرتے ہوئے حکام نے بتایا کہ تمام گاڑیاں 15 ایکٹر رقبے پر محیط کرائے کی زمین پر کھڑی کی گئیں تھیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ گاڑیوں کے فارم پر لگی آگ کی جیسے ہی اطلاع ملی تو فوراً امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں اور آگ پر قابو پانے اور آسے بجھانے کے لئے ہیلی کاپٹرز کا استعمال کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یوکرین: زاپوریزہیا نیوکلیئر پلانٹ کے قریب دھماکہ خیز گولے، آئی اے ای اے کی تشویش
پاکستان پر غیر ارادی احسانات؛ شکریہ مودی جی!
امریکا کی ایران پر نئی پابندیاں، فوجی فنڈنگ اور شیڈو بینکنگ نیٹ ورک کو نشانہ بنایا گیا
اسرائیلی بربریت جاری: غزہ میں زمینی کارروائی اور بمباری سے مزید 109 فلسطینی شہید
صدر ڈونلڈ ٹرمپ سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے، احتجاج مظاہروں کا امکان
ٹرمپ ناٹ ویلکم ، لندن میں احتجاج کے ذریعے امریکی صدر کے استقبال کی تیاریاں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version