Advertisement

کیپٹن ٹوم نے فنڈز اکٹھا کرنے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

فنڈز

عمر ننانوے سال پھر بھی حوصلے توانا ، ہمت جواں کا منہ بولتا ثبوت برطانیہ کے سابق کیپٹن ٹوم  نے دے دیا ہے۔

برطانیہ کے سابق کیپٹن ٹوم  نے  وبائی دور میں ضرورتمندوں کی مدد کرنے کابیڑہ اٹھایا توانفرادی طورپر سب سے زیادہ فنڈ اکٹھا کرنے کا  عالمی ریکارڈ بنادیا ہے۔

  درد مند دل رکھنے والے  برطانیہ کے سو سالہ کیپٹن ٹوم نے مشکل وقت میں نادار افراد کی مدد کرنے کی ٹھانی اور اپنے  گارڈن میں واک کرکے اور گانا گا کر متاثرین کے لئے 1000پاؤنڈ تک  جمع   کرنے کا عزم کیا، تو صرف ہدف ہی  پورا نہیں کیا بلکہ   3کروڑ 82لاکھ ڈالرز جمع کرکے  انفرادی طور پر سب سے زائد فنڈ اکٹھا کرنے کا ریکارڈ بھی بناڈالا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چین میں کرپشن کیخلاف بڑی کارروائی ، اعلیٰ فوجی عہدیدار سمیت 9 افسران برطرف
مودی سرکار کی ناکام پالیسیوں کا نتیجہ، بھارتی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں بڑی تنزلی
آسام میں بھارتی گرفت کمزور، ایک سال میں 35 بھارتی فوجی باغیوں کے ہاتھوں ہلاک
اگر ضرورت پڑی توکوئی امریکی سرپرستی میں حماس کوختم کرےگا، ڈونلڈٹرمپ
پیوٹن کا ٹرمپ کو فون، مشرق وسطیٰ میں قیام امن پر مبارکباد دی
مکہ مکرمہ، جدید ترین شاہ سلمان گیٹ منصوبے کا اعلان کر دیا گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version