امریکی صدارتی امیدوار پر جنسی زیادتی کا الزام

امریکی سینیٹ کی سابق ملازمہ ٹیرا رائیڈ نے امریکی صدارتی امیدوار جوبائیڈن پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا الزام لگادیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سینیٹ کی سابق ملازمہ نے انکشاف کیا ہے کہ 1993 میں جوبائیڈن نے انہیں زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔
دوسری جانب جوبائیڈن کی انتخابی مہم کے نائب منیجر نے وضاحتی بیان میں خاتون کے الزام کو جھوٹ قرار دے دیا ہے۔
واضح رہے کہ امریکی صدارتی امیدوار جوبائیڈن پر جنسی الزام اس وقت سامنے آیا ہے جب وہ ڈیموکریٹس کی جانب سے ٹرمپ کے خلاف صدارتی امیدوار کے لیے مضبوط امیدوار بن کر ابھرے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

