Advertisement

جاپان میں طلبہ کے بجائے روبوٹس کو ڈگریاں دے دی گئیں

جاپان میں طلبہ کے بجائے ان کے نمائندہ روبوٹس نے ڈگریاں وصول کیں

جاپان  کی  یونیورسٹی  میں گریجوئٹ  ہونے والے طلبہ  کے بجائے ربورٹس کوڈگریاں دی گئیں۔

جاپان کی بزنس بریک تھرو ٹیکنالوجی یا بی بی ٹی یونیورسٹی نے کورونا وبا کے تناظر میں اپنے سالانہ کانووکیشن میں اگرچہ طلبا و طالبات کو جامعہ آنے سے روک تو دیا۔

لیکن اس ضمن میں ایک ذہانت بھرا حل یہ بھی پیش کیا ہے کہ وہ اپنے روبوٹ کے ذریعے ڈگری حاصل کرسکتے ہیں۔

یہ تقریب 28 مارچ کو جاپانی شہر چیوڈا کے ایک ہوٹل میں منعقد ہوئی جہاں وائس چانسلر سمیت چند لوگ ہی موجود تھے۔ دوسری جانب حکومتی احکامات پر سختی سے عمل بھی ضروری تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version