Advertisement

لاک ڈاؤ ن میں نرمی، عالمی ادارہ صحت نے خبردار کردیا

عالمی ادارہ صحت ( ڈبلیو ایچ او) نے  لاک ڈاؤن میں نرمی کیے جانے  سے کورونا کے مزید بڑھنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔

جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے  سینئر اہلکارنے کہا ہے کہ یہ لاپرواہی کا وقت نہیں ہے ، ہمیں خود کو آگے ایک نئی طرز زندگی کے لیے تیار کرنا ہوگا۔

عالمی ادارہ صحت   کی جانب سے جانب سے اس خدشے کا اظہار ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب امریکہ سمیت  کئی یورپی ممالک میں لاک ڈاؤن میں نرمی کردی گئی ہے۔

امریکہ میں کاروباری صنعت کو بڑے پیمانے پر کھول دیا گیا ہے۔اٹلی، جرمنی اور اسپین جیسے ممالک ،جہاں ہلاکتوں کی تعداد 20

ہزار سے زائد ہے وہاں  بھی لاک ڈاؤن میں مرحلہ وار نرمی کی جارہی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ  دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 25 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ ایک لاکھ 71 ہزار سے زائد ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مراکش کے ساحل پر المناک منظر، ہر آنکھ کو رنجیدہ کردیا
غزہ میں جنگ بندی کے باجود اسرائیلی حملوں میں مزید 3 فلسطینی شہید
یرغمالیوں کی لاشوں کی حوالگی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، اسرائیلی وزیراعظم
حماس معاہدےپرعمل نہیں کرتی تواسرائیل دوبارہ لڑائی شروع کرسکتاہے،ڈونلڈٹرمپ
چین کے ساتھ ٹرمپ کا تجارتی تعلقات ختم کرنے پر غور
امریکا میں بھارتی نژاد سابق اعلیٰ عہدیدار حساس دفاعی معلومات رکھنے پر گرفتار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version