Advertisement

کورونا وائرس، ایک دن میں 14 سو کیسز سامنے آگئے

وزیراعلی ہائوس

کورونا وائرس دنیا بھر میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سنگاپور میں صرف ایک دن میں کورونا وائرس کے 14 سو کیسز سامنے آئے ہیں۔

یاد رہے کہ دنیا بھر میں ایک لاکھ 65 ہزار سے زائد افراد کورونا کا شکار ہوچکے ہیں۔

سنگاپور میں 24 گھنٹوں کے دوران 1400 لوگوں میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔

یاد رہے کہ دنی اکے بہت سے ممالک میں لاک ڈاون نافز ہے تاکہ خود کو اور لوگوں کو اس وبا سے محفوظ رکھا جا سکے۔

Advertisement

دوسری جانب بہت سے مملک میں لاک ڈاون کے مثبت نتائج بھی سامنے آنے لگے ہیں جس میں یورپ ، اٹلی اور اسپین شامل جہاں کورونا کے کیسیز میں کمی واقع ہوئی ہے۔

جرمنی میں وبا پر کنٹرول کے بعد کاروبار کی مرحلہ وار بحالی کا آغاز ہوگیا ہے۔

واضح رہے کہ کورون اوائرس سے دنیا بھر میں اب تک 24 لاکھ 29 ہزار سے زائد افراد متاثر ہو گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کے داخلے پر نئی پابندیاں عائد
بھارت پینترے بازی سے باز نہ آیا ، افغانستان کو دریا پر ڈیم کی تعمیر کا نیا جھانسہ
جنسی اسکینڈل پر کارروائی ، برطانوی شہرادہ اینڈریو شاہی لقب سے محروم ، محل چھوڑنے کا حکم
فلسطینی قیدیوں سے غیر انسانی سلوک ، انتہا پسند اسرائیلی وزیر نے ویڈیو پوسٹ کردی
محصولات اور 2024 کے انتخابات کے نتائج سےامریکہ کی معیشت مضبوط ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ
عمرہ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی؛ سعودی حکومت نے اہم اعلان کردیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version