کوروناکا پھیلاو روکنے کیلئے دنیا بھر میں کوششیں جاری

کورونا سے بچاو کیلئے دنیا بھر نے احتیاطی تدابیر اپنالیں گئیں ہیں جس پر عمل پیرا ہوتے ہوئے دکانوں، سڑکوں اور دیگر جگہوں پر اس پر سختی سے عمل کیا جارہا ہے۔
تھائی لینڈ اور بینکاک میں دوکان پر باسکٹ کے ذریعے سامان فراہم کیا جانے لگا جبکہ تھائی لینڈ میں گاڑیوں کو سینیٹائزر کے ٹنل سےگزارا جارہا ہے۔
ہانگ کانگ میں ربورٹس کی مدد سے ٹرینوں میں جراثیم کش اسپرے کیا گیا۔
سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوتی ہوئی ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح کورونا سے پھیلاو سے بچاو کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔
AdvertisementIn #HongKong a team of #robots is disinfecting subway trains and cleaning places that human workers cannot reach #Covid19 #coronavirus #pandemic #corona #health #healthtech #safety #innovation pic.twitter.com/FckMucyJVJ
Via @wef @JeroenBartelse @Ronald_vanLoon @Paula_Piccard— HiTechNectar (@HitechNectar) April 10, 2020
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News