Advertisement

سعودی عرب میں کورونا نے پنجے گاڑھ لیے

سعودی عرب

کورونا واءرس ایک ایسی وبا جس سے دنیا کا ہر ملک ہے پریشان، اس چ وبا نے سعودی عرب میں بھی بری طرح منجے گاڑھ لیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کورونا واءءرس کے مجموعی کیسز کی سعودی عرب میں  تعداد 27 95  ہو گءی ہے۔

کورونا کے حوالے سے سعودی وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ کورونا واءرس کے مزید 43  کیسز رپورٹ کیے گءے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے نے آگاہ کیا ہے کہ کچھ ہفتوں میں کورونا کے دو لاکھ کیسز سعودیہ میں ہو جاءے گے۔

انہوں نے بتایا کہ جس طرح روز بروز کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے تو خدشہ یہ ہی ہے کہ سعودیہ میں کورونا کے کیسز میں آنے والے دنوں میں اضافہ دیکھنے میں آءے گا۔

Advertisement

واضح رہے کہ سعودیہ میں کورونا واءرس سے متاثر 41  اموات اب تک نوت کی جا چکی ہیں اور 615  لوگ کورونا سے اب تک صحت یاب بھی ہوءے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لوگوں کے حق خودارادیت کو بے دردی سے دبایا جا رہا ہے، منیر اکرم
سعودی عرب میں کام کرنے کے خواہشمندوں کیلئے تشویشناک خبر آگئی
جنوبی برازیل میں شدید بارشوں سے 10 افراد ہلاک
سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا نیٹ ورک بے نقاب
روس نے شہریت کی درخواست کیلئے با حجاب تصویر کی اجازت دے دی
اچانک دو روزہ تعطیل کا اعلان کردیا گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version