Advertisement

ریاض میں 3 ہزار غیر معیاری ادویہ کا سٹاک برآمد

ریاض میں 3 ہزار غیر معیاری ادویہ کا سٹاک برآمد

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سعودی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی ( ایف ڈی اے) نے   ایک فارمیسی کے گودام سے 3 ہزار غیر معیاری ادویہ کا سٹاک برآمد کرلیا۔

تفصیلات  کے مطابق سعودی ایف ڈی اے کے افسران نے خصوصی رپورٹ پر وزارت تجارت ، وزارت صحت اور سیکیورٹی فورس کے تعاون سے فارمیسی کے گودام پر چھاپہ مارا تھا- فارمیسی اور گودام دونوں کو سیل کر کے ادویہ ضبط کرلی گئی  ہیں۔

فرمیسی کے گودام سے مختلف قسم کی غیر معیاری دواؤں، اینٹی بائیوٹک، میک اپ اورطبی لوازمات برآمد ہوئے۔ گودام میں یہ اشیا اتھارٹی کے مقرر کردہ ضوابط کو نظر انداز کرکے نامناسب جگہ ذخیرہ کی گئی تھیں۔-

                       25 لاکھ نشہ آور گولیاں سمگل کرنے کی کوشش ناکام

  اس سے قبل  گزشتہ روز سعودی عرب میں کسٹم اہلکاروں نے 2.5 ملین نشہ آور گولیاں سمگل کرنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا تھا۔

Advertisement

سعودی پریس ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق محکمہ کسٹم نے ریاض میں واقع خشک بندر گاہ پر کارروائی کی جس کے نتیجے میں 2.5 ملین نشہ آور گولیاں برآمد کی گئیں۔’سمگلروں نے چھت پر لگنے والی پلیٹوں میں نشہ آور گولیاں چھپا رکھی تھیں‘۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
قطر پر حملہ: ٹرمپ ناخوش، مگر اسرائیل سے تعلقات مضبوط رہیں گے، امریکی وزیر خارجہ
روس پر پابندیاں: صدر ٹرمپ نے نیٹو ممالک کیلئے شرط رکھ دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version