Advertisement

حج و عمرے سے متعلق امام کعبہ کا اہم بیان

امام کعبہ

مسجد حرم الحرام اور مسجد نبوی صلی الله عليه وآلہ وسلم کے انتظامی امور کے انچارج امام کعبہ عبدالرحمن السدیس نے کہا ہے جلد ہی کورونا وائرس کا خاتمہ ہوجائے گا اور ایک بار پھر سے عمرہ زائرین سے مساجد کی رونق دوبالا ہوگی ۔

امام کعبہ شیخ عبدالرحمن السدیس نے توقع ظاہر کی ہے کہ جلد ہی سعودی عرب سے کورونا وائرس کا خاتمہ ممکن یوجاے گا اور دونوں مقدس مقامات مسجد حرم الحرام اور مسجد نبویﷺ میں لوگوں کو نمازوں کی ادائیگی کی اجازت ہوگی اور لوگ طواف کعبہ کریں گے جبکہ عمرہ زائرین سے بھی دونوں مقامات جلد آباد ہونگے۔

دوسری جانب سعودی وزارت حج کی جانب سے بھی اپنے ٹیوٹ میں کہا گیا ہے کہ امید ہے جس طرح خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان کورونا وائرس کی روک تھام پر کنٹرول کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور حج سے قبل حالات کنٹرول میں آجاہیں گے اور حج بیت اللہ کو آسانی کے ساتھ ادا کر لیا جاے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
امریکی ریاست ورجینیا میں ڈیموکریٹس کی تاریخی فتح
Advertisement
Next Article
Exit mobile version