کورونا، درجنوں لاشیں برآمد

کورونا سے مرنے والوں کی درجنوں لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست نیو یارک میں ردہ خانے کے باہر سے درجنوں لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
یاد رہے کہ درجنوں لاشیں امریکا کی ریاست نیو یارک کہ ایک مردہ خانہ کے باہرکھڑے ٹرکوں سے برآمد ہوئی ہیں۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بروکلین میں ایک راہ گیر نے اس خبر کی اطلاع دی۔
بروکلین میں ایک راہ گیر نے بدبو آنے پرنائن ون ون پر کال کرکے بتایا۔
تاہم اس بات کی ابھی یہ واضحات نہیں ہوئی ہے کہ یہ لاشیں کب سے ٹرکوں میں موجود تھیں۔
فلحال اس بات کی بھی واضحات نہیں کی گئی ہے کہ ٹرک میں موجود تمام تر لاشیں کورونا وائرس کے مریضوں کی ہیں یا نہیں۔
حیرت کی بات یہ ہے کہ’یو ہال‘ ٹرکوں میں سے تقریباً سو لاشیں ملی ہیں۔
اس تمام تر واقع کی تفتیش کی گئی تو معلوم ہوا کہ مردہ خانے نے تقریباً 50 لاشیں رکھنے کے لیے 4 ٹرک کرائے پر لیے تھے۔
دوسری جانب فیونرل ہوم انتظامیہ نے بتایا کہ لاشوں کودفنانے یا جلانے کے لیے بھی بہت دن انتظار کرنا پڑتا ہے کیونکہ لاشیں رکھنے کی جگہ موجود نہیں ہے۔
واضح رہے کہ امریکا میں کورونا وائرس نے سب سے زیادہ لوگوں کی جان لی ہےاور اس وبا سے مرنے والوں کی تعداد 23 ہزار 780 ہو چکی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

